سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی قرعہ اندازی کی تاریخ کافیصلہ نہ ہو سکا

  سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی قرعہ اندازی کی تاریخ کافیصلہ نہ ہو سکا

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم کی 24فروری سے4مارچ تک وصول کی جانے والی حج درخواستوں کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا فیصلہ نہ کرسکی۔بنکوں کو چھٹی کے دن بھی درخواستیں وصول کرنے کا کہا گیا ہے قرعہ اندازی کی تاریخ نہ دینے سے لگ رہا ہے وزارت مذہبی امور حج درخواستو ں کی وصولی سے عوامی فیڈ بیک دیکھنا چاہتی ہے کم درخواستوں کی صورت میں وصولی کی تاریخ 4مارچ سے آگے بڑھا ئی جا سکتی ہے وزات مذہبی امور اس حوالے سے جواب دینے کی بجائے خاموش ہے۔

درخواستیں

مزید : صفحہ آخر