وزیر اعلیٰ پنجاب کا پی ایس ایل ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

وزیر اعلیٰ پنجاب کا پی ایس ایل ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پاکستان سپرلیگ کی ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ٹیم میری فیورٹ ٹیم ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ اورملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں مبارکبادکے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کوایک بار پھر پیغام دیاہے کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے۔

وزیر اعلیٰ / نیک خواہشات

مزید : صفحہ آخر