شاہد خاقان، احسن اقبال کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

  شاہد خاقان، احسن اقبال کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی کے 24 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی چھٹی کے باعث درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کی گئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ ناساز طبیعت کے باعث چھٹی پر ہیں، دو رکنی بنچ 24 فروری کو ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

درخواستیں

مزید : صفحہ آخر