پنجاب یونیورسٹی لائبریر نز آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو باڈی کا انتخاب مکمل

پنجاب یونیورسٹی لائبریر نز آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو باڈی کا انتخاب مکمل

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب یونیو رسٹی کے تما م لائبریر نز کی جنر ل باڈی کا اجلاس پنجاب یو نیو رسٹی لائبریری میں منعقد ہوا۔جس میں متفقہ طور پر پنجاب یونیورسٹی لائبریر نز آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو باڈی کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ اس میں درج دیل عہدداران بلامقابلہ منتخب ہوئے۔جس میں (صدر)سیف الرحما ن عتیق،(سینئرنائب صدر)میجر ریٹا ئر ڈ صالح مسعود،(نائب صدر)ڈاکٹر اظہر رشید،(جنرل سیکرٹر ی)آصف علی، (جوائنٹ سیکرٹری)عمارہ یوسف،(خزانہ دار)محمد آصف خان، (انفارمیشن سیکرٹری)توقیر احمد۔ایگزیکٹوممبرز: فیاض حسین،ڈاکٹر فائقہ منصور، محمد سیلمان باجوہ، حاجی محمود،عارفہ سمرین، آمنہ جنید، محمد فاروق منتخب ہوئے۔ جنرل باڈی نے متفقہ طور پر طے کیا کہ اس آرگنائزیشن کے سرپر ست اعلی پنجاب یونیو رسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر ہوں گے اور سرپرست پنجاب یونیو رسٹی کے چیف لائبریر ین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی ہوں گے۔

پنجاب یونیورسٹی لائبریر نز

مزید : صفحہ آخر