چائنا میں پھنسے طلبا کے ورثا اور وکلا ء کا احتجاج‘ فوری واپس لانے کا مطالبہ

  چائنا میں پھنسے طلبا کے ورثا اور وکلا ء کا احتجاج‘ فوری واپس لانے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کو رٹ رپورٹر ) کورونا وائرس کے باعث چائنہ کے شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی سٹوڈنٹس کو فوری طور پر لانے کے لئے وکلاء اور طلباء کے ورثاء نے چوک (بقیہ نمبر36صفحہ7پر)

کچہری پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے چوک کچہری کو بلاک کر کے احتجاج کیا۔اور مطالبہ کیا کہ چائنہ میں پھنسے پاکستانی طلباء کو فوری طور پر پاکستان واپس لانے کے اقدامات کیے جائیں۔ اس موقع پر وکلاء کی کثیر تعداد نے مظاہرہ میں شرکت جنہوں نے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔
احتجاج