کرونا وائرس کا شبہ‘ نشتر میں 4مریض زیر علاج‘ رپورٹس کا انتظار

  کرونا وائرس کا شبہ‘ نشتر میں 4مریض زیر علاج‘ رپورٹس کا انتظار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار) کرونا وائرس کے خطرات بدستور قائم۔جبکہ نشتر ہسپتال میں کرونا وائرس کے شبہ میں چاروں چار مریض زیر علاج ہیں۔جن کو بھرپور طبی (بقیہ نمبر37صفحہ7پر)

سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ واضح رہے شیر علاج مریضوں کو علاج معالجہ کی غرض سے نشتر ہسپتال کی ائسولیشن وارڈ میں داخل ہیں۔زہر علاج مریضوں سائرہ۔ حمیرہ اقبال اور خرم کا نام شامل ہے۔اور نہ ہی مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹس موصول موصول ہوئیں ہیں
کرونا وائرس