عوام کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے‘ نصراللہ دریشک

  عوام کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے‘ نصراللہ دریشک

  



راجن پور(تحصیل رپورٹر)سردار نصراللہ خان دریشک میں نے راجن پور نے کہا دریشک گروپ کی سیاست کا مقصد عوام کی خدمت ہے انہوں نے کہا میرا خواب (بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

حلقے کو کلین اینڈ گرین اور صاف پانی کی فراہمی میرا خواب ہے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے دستیاب وسائل کو دیانت داری سے خرچ کرتے ہوئے عوام کی خدمت کرنا میرا ایمان ہے انہوں نے کہا کہسیوریج اور سڑکوں کی کام جلد شروع ہوجائیں گے جس سے عوام کو ریلیف ملے گا آئندہ بلدیاتی الیکشن میں دریشک گروپ کلین سویپ کرے گا انہوں نے کہا عوام میرے لیے دعا کریں دلکش گروپ ہمیشہ عوامی خدمت جاری رکھے گا۔

نصراللہ دریشک

مزید : ملتان صفحہ آخر