ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تھانیدار زخمی اقدام قتل‘ پولیس مقابلے کا مقدمہ درج

  ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تھانیدار زخمی اقدام قتل‘ پولیس مقابلے کا مقدمہ درج

  



ساہوکا(نامہ نگار)ڈاکووں کی فائرنگ سے زخمی تھانیدار کی مدعیت میں اقدام قتل پولیس مقابلے کا مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی جاوید اختر،کانسٹیل زاہد(بقیہ نمبر29صفحہ7پر)

وسیر،غلام رسول وغیرہ سرکاریک گاڑی خراب ہونے پر پرائیویٹ کار میں واردات کی اطلاع پر جا رہے تھے کہ پل 295ای بی کے قریب تین مسلح ڈاکووں سے آمنا سامنا ہو گیا ڈاکووں کی فائرنگ سے تھانیدار جاوید اختر گولی لگنے سے زخمی ہو گئے اور جبکہ دیگر اہلکار محفوظ رہے ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھانہ ساہوکا میں جاوید اختر کی مدعیت میں اقدام قتل،پولیس مقابلے سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

تھانیدار

مزید : ملتان صفحہ آخر