لاوارث نعشوں کی تدفین کیلئے تمام بلدیاتی ادارو ں کو فنڈز مختص کرنے کی ہدایت
خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال سمیت صوبہ بھر میں لاوارث نعشوں کی تدفین کیلئے تمام بلدیاتی ادارو ں کو فنڈز مختص(بقیہ نمبر31صفحہ7پر)
کرنے کی ہدایت کی گئی ہے فی نعش تدفین کیلئے4ہزارروپے اس میں قبر کا کے اخراجات کیساتھ ساتھ کفن،دفن کا انتظام بھی ہوگا لاوارث نعش کو لے جانیوالے شخص کو بھی 500روپے دیئے جائینگے۔
تدفین