رکشہ نہرمیں گرنے سے ڈوبنے والی بچی کی لاش نہ مل سکی‘ تلاش جاری

  رکشہ نہرمیں گرنے سے ڈوبنے والی بچی کی لاش نہ مل سکی‘ تلاش جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار)قادر پور راں شاخ مدینہ کی طرف جاتے ہوئے نہر کے اندر رکشے کے گر جانے کے نتیجے میں ڈوبنے والی بچی تاحال تلاش کے باوجود نہیں مل سکی۔جبکہ ریسکیو کی جانب سے بچی کی تلاش جاری ہے۔(بقیہ نمبر32صفحہ7پر)

پانچ سالہ ہانیہ عرفان دختر عرفان کے علاوہ تمام لوگوں کو نہر سے بحفاظت باہر نکال لیا گیا تھا۔مگر مذکورہ بچی نہیں مل سکی۔جبکہ ریسکیو 1122 کی طرف سے پانچ ممبران پر مشتمل غوطہ خور جائے حادثہ پر موجود بچی کی تلاش میں آپریشن جاری رکھے ہوئیں ہیں۔
تلاش