کھیتوں میں کام کرنے کے دوران 65سالہ خاتون کو سانپ نے ڈس لیا

  کھیتوں میں کام کرنے کے دوران 65سالہ خاتون کو سانپ نے ڈس لیا

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)کھیتوں میں کام کرنے کے دوران 65سالہ خاتون کو سانپ نے ڈس لیا‘غشی طاری ہونے پر ہسپتال منتقل‘ جسم میں زہر پھیل جانے کے باعث دم توڑگئی‘ تفصیل کے مطابق دینوں شاہ کی (بقیہ نمبر33صفحہ7پر)

رہائشی65سالہ عالم بی بی کو کھیتوں میں کام کرنے کے دوران زہریلے سانپ نے ڈس لیا‘ غشی طاری ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچتے ہی عالم بی بی جانبر نہ ہوپائی اورجسم میں زہر پھیل جانے کے باعث دم توڑگئی۔

سانپ

مزید : ملتان صفحہ آخر