سونا ڈبل کرکے لوگوں کولوٹنے والا جعلی پیر عمرفاروق عوام کے ہتھے چڑھ گیا چھترول کے بعد پولیس کے حوالے

  سونا ڈبل کرکے لوگوں کولوٹنے والا جعلی پیر عمرفاروق عوام کے ہتھے چڑھ گیا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شجاع آباد (تحصیل رپورٹر) سونا ڈبل کرکے لوگوں سے سونا لوٹنے والا جعلی پیر عمرفاارق عوام کے ہتھے چڑھ گیا چھترول کے بعد پولیس کے حوالے۔ تفصیل کے مطابق سونا(بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

ڈبل کرکے لوگوں سے سونا لوٹنے والا جعلی پیر عمرفاروق بستی شاہ پور ابھا میں شیخ مقبول او رد یگر خواتین سے سونا ڈبل کرنے کا لالچ دیکر خواتین سے کئی تولہ سونا لوٹ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھاکہ لوگوں کے ہتھے چڑھ گیا جس پر لوگوں نے خوب تسلی سے چھترول کرنے کے بعد جعلی پیرعمرفاروق کو تھانہ راجہ رام پولیس کے حوالے کردیا تھانہ راجہ رام پولیس جعلی پیر عمرفاروق سے تفیش شروع کردی ہے
جعلی پیر