خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ

خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خالد جاوید خان اس سے قبل 2018 میں بھی اٹارنی جنرل آف پاکستان کے عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں۔
خالد جاوید خان

مزید :

صفحہ اول -