عمران خان کے نام سے امریکہ میں چلائی جانیوالی تنظیم کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

  عمران خان کے نام سے امریکہ میں چلائی جانیوالی تنظیم کیخلاف قانونی ...

  



واشنگٹن(این این آئی) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے نام سے امریکہ میں ایک تنظیم کو چلا یا جا رہا ہے،معلوم ہونے پر پاکستانی سفارت خانہ نے تنظیم کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے وضاحت کی ہے کہ اس کا پارٹی یا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔صدر پی ٹی آئی امریکا سجاد برکی کے مطابق تنظیم چلانے والے دبیرترمزی کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔

کارروائی فیصلہ

مزید : علاقائی