وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کر دئیے گئے۔سیکٹریٹ گروپ گریڈ 20 کے محمد اختر جوائنٹ سیکرٹری وزارتِ صحت تعینات کر دئیے گئے۔محمد اختر جوائنٹ سیکرٹری دفاعی پیداوار ڈویژن تھے۔سیکٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے ریحان سلیم جوائنٹ سیکرٹری دفاعی پیداوار ڈویڑن تعینات کر دئیے گئے۔ریحان سلیم ڈپٹی فنانشل ایڈوائزر خزانہ ڈویڑن ملٹری وِنگ تھیے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے۔

تقرر و تبادلے

مزید : علاقائی