قومی ٹیم ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارت روانہ

    قومی ٹیم ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارت روانہ

  



اسلام آباد (اے پی پی) تین رکنی قومی ٹیم ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ کے فری سٹائل ایونٹ میں شرکت کیلئے واہگ بارڈر کے ذریعے بھارت روانہ ہوگئی۔ چیمپئن شپ (آج) جمعہ سے شروع ہوگی۔

پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ارشد ستار نے بتایا کہ تین رکنی قومی ٹیم میں محمد بلال 57 کلوگرام، طیب رضا 97 کلوگرام اور زمان انور 125 کلوگرام کے ایونٹ میں حصہ لیں گے۔ سہیل رشید ٹیم کے ہمراہ کوچنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ چیمپئن شپ میں

مزید : کھیل اور کھلاڑی