آئی جی موٹرویز اے ڈی خواجہ سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژ ن تعینات

آئی جی موٹرویز اے ڈی خواجہ سیکرٹری نارکوٹکس ڈویژ ن تعینات

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)وفاقی حکومت نے آئی جی موٹروے اے ڈی خواجہ کا تبادلہ کرد یا، اے ڈی خواجہ کو نئی تعیناتی کاچارج فوری سنبھالنے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی جی موٹروے پولیس اے ڈی خواجہ کو وفاقی سیکریٹری نارکوٹکس ڈویژ ن تعینات کر دیا ہے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

، اے ڈی خواجہ آئی جی سندھ بھی رہ چکے ہیں اوران کا تعلق حیدرآباد کے علاقے ٹنڈو محمد خان سے ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4