اے جی آفس خرد بردکیس، ملزم قمرالزمان کے ریمانڈ میں 13 روز توسیع

    اے جی آفس خرد بردکیس، ملزم قمرالزمان کے ریمانڈ میں 13 روز توسیع

  



لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے اے جی آفس میں 28 کروڑ روپے خرد برد سکینڈل کیس میں ملوث ملزم قمرالزمان کے مزید 13 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی،عدالت ے ملزم کو دوبارہ 5 مارچ کو پیش کرنے کا حکم دیاہے،نیب کا موقف ہے کہ ملزموں وقار شاہ اور طاہر شاہ اور دیگر ملزمان نے سرکاری ملازم سینئر ایڈیٹر کے ساتھ مل کر اے جی آفس میں 28 کروڑ روپے کی خوردبرد کی ہے

جس سے قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4