وزارت ریلوے کالاہور اور گوجرانوالہ کے درمیان نئی ٹرین چلانے کا اعلان

وزارت ریلوے کالاہور اور گوجرانوالہ کے درمیان نئی ٹرین چلانے کا اعلان

  



اسلام آباد(آئی این پی) وزارت ریلوے نے عوام کی سہولت کے لیے لاہور اور گوجرانوالہ کے درمیان نئی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور اور گوجرانوالہ کے درمیان نئی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے، گوجرانوالہ ایکسپریس 24فروری سے شروع کی جائے گی۔ریلوے نے مسافروں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر کرایہ 100 روپے مقرر کر دیا، شیخ رشید 24 فروری کو گوجرانوالہ میں نئی ٹرین سروس کا افتتاح کریں گے۔

وزارت ریلوے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر