دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے ایسا کام کردیا کہ شوہرکو ساری عمر یادرہے گا

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے ایسا کام کردیا کہ شوہرکو ساری عمر یادرہے گا
دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے ایسا کام کردیا کہ شوہرکو ساری عمر یادرہے گا

  



بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والا مشکل میں پھنس گیا، بیوی نے عدالت سے رجوع کرکے شوہر کو ایک سال کیلئے جیل جانے کی سزادلواکراسے زندگی بھر کیلئے سبق سکھادیا۔

تفصیلات کے مطابق بہاولپور کی تحصیل منڈی یزمان سے تعلق رکھنے والے عرفان نامی شخص نے پہلی بیوی شازیہ سے اجازت لئے بغیرہی دوسری شادی کرلی جس پر شازیہ برہم ہوگئی اور عدالت کا درکھٹکا دیا۔عدالت میں کیس کی کئی سماعتیں ہوئیں جس کے بعد اب فیصلہ سنادیا گیاہے۔عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے رضوان کو ایک سال کیلئے جیل بھیج دیا ہے جبکہ اسے پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی کیاگیاہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /علاقائی /پنجاب /بہاول پور