”اس شخص نے بطور کپتان مجھے اعتماد دیا “ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی محمد حسنین نام زبان پر لے آئے

”اس شخص نے بطور کپتان مجھے اعتماد دیا “ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی محمد ...
”اس شخص نے بطور کپتان مجھے اعتماد دیا “ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی محمد حسنین نام زبان پر لے آئے

  



کراچی (ویب ڈیسک) پی اسی ایل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی محمد حسنین کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے بطور کپتان مجھے اعتماد دیا۔پاکستان سپر لیگ 5 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے بالر کی حیثیت سے کھیلنے والے محمد حسنین نے کہا ہے کہ کوشش کروں گا کہ پی ایس ایل میں اچھا پرفارم کروں اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ میں جگہ بناﺅں۔محمد حسنین نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں اچھا سے اچھا پرفارم کرکے ٹاپ وکٹ ٹیکر بننا چاہتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ سرفراز احمد نے بطور ٹیم کا کپتان مجھے بہت حوصلہ دیا، وقار یونس کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔

مزید : PSL /PSL News Update