پی ایس ایل میں ہفتے کے روز کون سے 2 اہم میچز کھیلے جائیں گے؟جانئے

پی ایس ایل میں ہفتے کے روز کون سے 2 اہم میچز کھیلے جائیں گے؟جانئے
پی ایس ایل میں ہفتے کے روز کون سے 2 اہم میچز کھیلے جائیں گے؟جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی  پاکستان آن لائن)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)فائیو میں (کل)ہفتہ کے روز 2میچ کھیلے جائیں گے،پہلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹراورپشاور زلمی جبکہ دوسرا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اورملتان سلطان کے مابین کھیلا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں ہفتہ کےروز 2میچ کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹراورپشاور زلمی کے مابین سہ پہر3بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ شام 7بجے اسلام آباد یونائیٹڈ اورملتان سلطان کے مابین قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائیگا۔

مزید :

کھیل -