پشاور زلمی کے کونسے بلے با ز کی وجہ سے عماد وسیم نے نیا گیند نہیں کرایا ؟کراچی کنگز کے کپتان نے حیران کن نام بتا دیا

پشاور زلمی کے کونسے بلے با ز کی وجہ سے عماد وسیم نے نیا گیند نہیں کرایا ؟کراچی ...
پشاور زلمی کے کونسے بلے با ز کی وجہ سے عماد وسیم نے نیا گیند نہیں کرایا ؟کراچی کنگز کے کپتان نے حیران کن نام بتا دیا

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ پہلے رنز بنانا بہت مشکل ہوتا ہے ،ہماری کوشش جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی ہے ،میچ کے دوران اگر دو اوورز اچھے ہو جائیں یا د و اوورز میں اچھی بیٹنگ ہو جائے تو میچ کا پانسا پلٹ جاتا ہے ۔پشاور زلمی سے میچ جیتنے کے بعد ان کا کہنا تھا کہ میں وکٹ کے حساب سے نیا گیند کراتا ہوں ،آج کامران اکمل کی وجہ سے نیا گیند نہیں کرایا کیونکہ وہ سپنرز کو اچھا کھیلتے ہیں ،اس لیے پیچھے رہ کر ڈیلپورٹ کو موقع دیا ۔

مزید : PSL /PSL News Update