کاہنہ، 12 سالہ بچی سے بداخلاقی کا مبینہ ملزم گرفتار

کاہنہ، 12 سالہ بچی سے بداخلاقی کا مبینہ ملزم گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کا ہنہ کے علا قہ میں 12 سالہ بچی سے بداخلاقی کا معاملہ،کاہنہ پولیس کا فوری ایکشن،مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا  ایس ایچ او کا ہنہ نے بچی کو ڈاکٹری معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی جانب سے کاہنہ کے ایس ایچ او انسپکٹر شیخ حما د اختر اور ان کی ٹیم کو شاباش دی  اس مو قع پر ایس پی دوست محمد نے کہا کہ معصوم بچوں کیساتھ  بداخلاقی کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -