بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد 

بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد 

  

لاہور(پ ر)بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد یونیورسٹی کے تاروگل کیمپس میں ہوئی، صدارت ممبر بورڈ آف گورنرز خورشیدمحمود قصوری نے کی۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر  شاہد حفیظ کاردار، ممبر بورڈ آف گورنر ز قاسم محمود قصوری موجود تھے۔ سیّدغلام محی الدّین نے ویلڈیکٹری خطاب کیا۔ جن کا تعلق یونیورسٹی کے شعبہ فلم سے ہے۔  نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں 16 طلائی تمغہ جات  تقسیم کیے گئے۔ جن میں ایک کثیرتعداد طالبات کی تھی۔کل 373 طالبات میں اسناد تقسیم کی گئیں  سے91 کا تعلق مریم داؤد سکول آف وژؤل آرٹ اینڈ ڈیزائن، 34 کا تعلق رضیہ حسن سکول آف آرکیٹیکچر، 23 کا تعلق سیتامجید سکول آفل لبرل آرٹ، 33 کا تعلق سکول آف کمپیوٹر اینڈ آئی ٹی، 13کا تعلق سکول آف بزنس، 24 کا تعلق سکول آف ایجوکیشن اور 30 کا تعلق شعبہ نفسیات سے تھا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -