الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیراہتمام 524 واں فری آئی کیمپ

الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیراہتمام 524 واں فری آئی کیمپ

  

لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغلپورہ کے احتشام اللہ خان کاکڑ کے مطابق ہسپتال ہذا کے زیراہتمام 524 واں ایک روزہ آئی کیمپ آج صبح 9سے ایک بجے تک 9 نہر ہسپتال کلرکہار میں لگایا جائے گا۔ جس میں تمام ٹیسٹ، ادویات‘ عینکیں اور مستحق افراد کے لینز کے ساتھ فری آپریشن بھی ہونگے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -