(ن) لیگ شکست دیکھ کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی،میاں جاوید

  (ن) لیگ شکست دیکھ کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی،میاں جاوید

  

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر رہنما و امیدوار لارڈز مئیر لاہور میاں جاوید علی نے پی ٹی آئی کے پولنگ کیمپ  پر فائرنگ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اپنی شکست کو دیکھتے ہوئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، پی ٹی آئی کی فتح یقینی ہے۔ کرپشن سے پاک شفافیت پر مبنی نظام کا سویرا طلوع کرنے کیلئے عمران خان کے راستے میں روڑے اٹکانے والوں کا مقدر کل بھی رسوائی بنی اور آئندہ بھی پسپائی اور ناکامی بنے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -