ماجد مہرکے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے،اعجازچوہدری

ماجد مہرکے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے،اعجازچوہدری

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے عثمان ڈار، علی اسجد ملہی اور علی امتیازوڑائچ و دیگر کے ہمراہ حافظ ماجد مہر کی نمازجنازہ ادا کرنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتا ہوں، تحریک انصاف حافظ ماجد مہر کے خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہے، تحریک انصاف حافظ ماجد مہر کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے تک قیادت ان کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

، فی الفور حافظ ماجد مہر کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -