حضرت سید شیخ عبدالقادر جیلانی  کا سلسلہ گیارویں شریف کا چھٹا سالانہ اجتماع آج منعقد ہوگا 

حضرت سید شیخ عبدالقادر جیلانی  کا سلسلہ گیارویں شریف کا چھٹا سالانہ اجتماع ...

  

پشاور(سٹی رپورٹر)حضرت سید شیخ عبدالقادر جیلانی کا سلسلہ گیارویں شریف کا چھٹا سالانہ اجتماع گنج پتی نزد ٹی بی سنٹر پشاور میں آج بروز اتوار بوقت 12 بجے زیر اہتمام سلسلہ قادریہ، میریہ انجمن میلاف مصطفی جندیہ میریہ منعقد کیا جائے گا، اجتماع کی صدارت الحاج حضرت ڈاکٹر محمد آصف جان میر کرینگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -