کبل،ٹینکر کی زد میں  آکر ایک شخص جا ں بحق 

کبل،ٹینکر کی زد میں  آکر ایک شخص جا ں بحق 

  

کبل (تحصیل رپورٹر)سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ غاخی بانڈہ ڈھیرئی میں ایک شخص  پانی ٹینکر کی زد میں آکر جابحق۔ تحصیل کبل کے علاقہ   غاخی بانڈہ ڈھیرئی میں ایک شخص مسمی صاحب زمان ولد عبدالغفار سکنہ غاخی بانڈہ ڈھیرئی پانی ٹینکر کی زد میں آکرجاں بحق ہوگیا۔ مرحوم غاخی بانڈہ روڈ ٹھیکیدار کے ساتھ پانی ٹینکر پر بحیثیت ڈرائیور کام کررہا تھا۔ گزشتہ روزغاخی بانڈہ چینہ کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگیا۔نماز جنازے کے بعدمقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -