تخت بھائی،آثار قدیمہ کے پہاڑوں پر تیسری بار آگ لگنے کا واقعہ رونما ہوا

تخت بھائی،آثار قدیمہ کے پہاڑوں پر تیسری بار آگ لگنے کا واقعہ رونما ہوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 تخت بھائی ( تحصیل رپورٹر ) پہاڑیوں پر آگ لگنے کا یہ تیسرا اور رواں ھفتے دوسرا واقعہ ھے۔ریسکیو 1122۔تخت بھائی کے تفریحی مقام بدھ مت کے آثارقدیمہ کی پہاڑی پرآگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو1122 اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 فائرفائیٹرز ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی.  ریسکیو1122 فائر فائیٹرز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ آگ کے پھیلاؤ اور شدت کے پیش نظر آگ پر جلد قابو پانے کیلئے ریسکیو1122 کے 12 جوانوں نے آپریشن میں حصہ لیا.مقامی افراد اور ٹی ایم اے تخت بھائی بھی آگ بجھانے کے عمل میں مصروف عمل رہے۔ ان پہاڑیوں پر آگ لگنے کا یہ تیسرا اور رواں ھفتے دوسرا واقعہ ھے۔ریسکیو 1122۔