حاجی محمد صادق خان (گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس) کی بیوہ انتقال کر گئیں 

حاجی محمد صادق خان (گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس) کی بیوہ انتقال کر گئیں 

  

صوابی (بیورورپورٹ)حاجی محمد صادق خان (گورنمنٹ ٹرانسپورٹ سروس) کی بیوہ انتقال کر گئیں انہیں ہفتہ کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع زیدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ حیدر زمان، خلیق زمان کی والدہ جب کہ حاجی فقیر محمد مرحوم، فیض محمد عرف جان بابو کی ہمشیرہ اورطلا محمد، ٹیچر شیدا محمد کی پھوپھی تھیں۔ان کی رسم قل کل بروز پیر حجرہ منصور خیل موضع زیدہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -