شیرزمین خان انتقال کرگئے 

 شیرزمین خان انتقال کرگئے 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ بہادرابادکے شیرزمین خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم  ندیم خان کے والدزورطلب خان ماماکے بھائی لیچکرارنواب علی سردارعلی کے چچاسعیدخان اورفرمان خان کے سسرتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -