ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری  سے وفود کی ملاقاتیں، مسائل پر تبادلہ خیال

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری  سے وفود کی ملاقاتیں، مسائل پر ...

  

 راجن پور(تحصیل رپورٹر)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری سے تحصیل بھر سے آئی ہوئے وفود نے ملاقاتیں کیں اس موقع پرانہوں نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری کو اپنے اپنے علاقے کے درپیش پیچیدہ مسائل سے آگاہ کیا  دوسری (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

جانب وڈیرہ مولا بخش سولنگی کی وفات پر ان کے آبائی گاں صفدر آباد جا کر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی   اس موقع پر ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے پرسنل سیکرٹری بابر سعید سومرو اور متعمد خاص شمس الدین مزاری بھی ہمراہ تھے۔

ملاقاتیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -