انڈسٹریل سٹیٹ، چائنا چوک کے قریب  گودام میں آگ، سامان جل کر خاکستر

انڈسٹریل سٹیٹ، چائنا چوک کے قریب  گودام میں آگ، سامان جل کر خاکستر

  

 ملتان (وقا ئع نگار)  انڈسٹریل  اسٹیٹ نزد چائنا چوک پاپڑ فیکٹری کے پیکنگ میٹریل کے گودام میں اچانک آگ لگ گئی۔جس نے  گودام کے اندر کڑے سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

 گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122ملتان کینٹین موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے آگ پر قابو پایا۔اور مزید نقصان ہونے سے بچالیا ہے۔

خاکستر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -