سرکاری اداروں میں گولڈن ہینڈ شیک سکیم شروع کرنیکی تیاریاں 

سرکاری اداروں میں گولڈن ہینڈ شیک سکیم شروع کرنیکی تیاریاں 

  

خانیوال (بیورونیوز)حکومت نے   ملک بھر کے سرکاری اداروں میں گولڈ ہینڈ شیک سکیم کے اجراء کیلئے تجاویز طلب کرلی ملک بھر کے سرکاری اداروں میں قبل ازیں بھی گولڈ ن ہینڈ شیک کے تحت ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیاگیا ہے اب رضاکارانہ سکیم کے تحت فارغ ہونیوالے ملازمین کو سوموار کے روز سے باقاعدہ ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے اس (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

سلسلہ میں حکومت نے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

تیاریاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -