وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا سینئر صحافی رائے لیاقت کھرل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا سینئر صحافی رائے لیاقت کھرل کے انتقال پر گہرے دکھ ...

  

لاہور (جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے روز نامہ پاکستان کے سینئر صحافی رائے لیاقت کھرل کے ا نتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

افسوس

مزید :

صفحہ آخر -