ینگ ڈاکٹر زکی مطالعاتی دورے پر لاہور ہائیکورٹ آمد
لاہور(نامہ نگارخصوصی)ینگ ڈاکٹر زکی مطالعاتی دورے پر لاہور ہائیکورٹ آمد،ینگ ڈاکٹر ز کو رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے دورہ کی اجازات دی گئی ینگ ڈاکٹرز کو لاہور ہائیکورٹ کے اہم مقامات کا دورہ کروانے کے ساتھ اس کے حوالے سے آگاہی بھی دی گئی پندرہ افراد پر مشتمل وفد نے لاہور ہائیکورٹ میوزیم لائبریری،کوٹس سمیت دیگر جگہوں کو دورہ کیا۔
دورہ