مقبول شیخ کی رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، مظہر سعید

  مقبول شیخ کی رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، مظہر ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) مقبول شیخ بڑا انسان تھا اس کی رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ بھٹو کا دیوانہ اور پیا ر کرنے والا تھا فیروز پور پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن لاہور کے صدر مظہر سعید باجوہ اور باجوہ اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو گوہر سعید باجوہ کا پاک عرب پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین ممتاز پراپرٹی ڈیلرز مقبول شیخ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب گوہر سعید باجوہ نے کہا مقبول شیخ پیپلز پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر اور جیالا تھا مگر سب کا پیارا تھا دکھ درد میں شریک ہونے والا تھا مظہر سعید باجوہ نے کہا مقبول شیخ پراپرٹی کا کاروبار شفاف انداز میں کرنے والا تھا پاک عرب سوسائٹی کی کامیابی میں ان کا بڑا ہاتھ تھا۔

مظہر سعید

مزید :

صفحہ آخر -