حلیم عادل شیخ کی گرفتاری، گورنر سندھ کا آئی جی کو فون،غصے کا اظہار

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری، گورنر سندھ کا آئی جی کو فون،غصے کا اظہار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو ٹیلی فونک کر کے پولنگ کے دوران فائرنگ کرنے کی پاداش میں پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر شدید برہمی اور پولیس کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے آئی جی سے کہا کہ لوگوں کو تحویل میں لے کر آپ اے ٹی ای کی دفعات لگاتے ہیں، گرفتاری کے بعد دفعات لگانا کہاں کا انصاف ہے۔آئی جی سندھ نے اپوزیشن لیڈر کے ساتھ کوئی سیاسی انتقامی کارروائی نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی اور کسی بھی صوبے کے افسران پر مبنی جوڈیشل کمیشن بنانے پر رضامندی بھی ظاہر کی۔

 گورنر فون

مزید :

صفحہ آخر -