عمران خان پیر کو ایک روزہ  دورے پر پشاور جائیں گے

 عمران خان پیر کو ایک روزہ  دورے پر پشاور جائیں گے

  

 پشاور (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان پیر کو ایک روزہ دورے پر پشاور جائیں گے۔ذرائع نے بتایاکہ وزیر اعظم 22 فروری کو پشاور کا دورہ کریں گے اور سینیٹ انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں پارلیمانی پارٹی کے ارکان سے ملاقات کریں گے، اور سینیٹ امیدواروں پر پائے جانے والے ارکان کے تحفظات دور کریں گے۔

 عمران خان 

مزید :

صفحہ آخر -