ڈاکٹر ماہا کو قتل نہیں کیا گیا، خودکشی کی، پولیس کی تفتیشی رپورٹ

ڈاکٹر ماہا کو قتل نہیں کیا گیا، خودکشی کی، پولیس کی تفتیشی رپورٹ

  

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ماہا کو قتل نہیں کیا گیا، انہوں نے خودکشی کی، پولیس کی تفتیشی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ماہا نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی، زیادتی کے شواہد بھی نہیں ملے۔ تفتیشی حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے ڈاکٹر عرفان قریشی کے خلاف ثبوت نہیں ملے۔ پولیس کی تفتیشی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرماہا واقعہ کے روز  تین گھنٹے سے زائد ڈاکٹر عرفان کے کلینک پر رہی،تاہم ڈاکٹر عرفان مریضوں کے ساتھ مصروف رہیاور ڈاکٹر ماہا سے نہیں مل سکے۔ڈاکٹر ماہا کیس میں پولیس نے تفتیش مکمل کرلی جس کے مطابق ڈاکٹر عرفان بے گناہ قراردے دیے گئے۔

ڈاکٹر ماہا 

مزید :

صفحہ آخر -