بحریہ ٹاؤن ریذیڈنٹس کے چیئرمین راحیل ہارون نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحفظات کا اظہار کردیا

  بحریہ ٹاؤن ریذیڈنٹس کے چیئرمین راحیل ہارون نے کراچی پریس کلب میں پریس ...

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین بحریہ ٹاون ریذیڈنٹس راحیل ہارون نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ٹول ٹیکس پر حکم امتنائی کے باوجود ایف ڈبلیو اور مقامی افسران بحریہ ٹاون کے رہائشیوں کو بلا جواز تنگ کرنے میں مصروف ہیں،جبکہ وائس چیئرمین بلال طالب نے کہا کی اس عمل سے بحریہ ٹاون کے رہائیشیوں کیلئے آنے جانے والے راستوں میں رکاوٹیں لگادی گئی ہیں،انہوں نے مزید کہا کہ رہائیشیوں کو اس کوفت سے نکالا جائے اور آئینی حق دیا جائے،اگر ہمارے جائز مطالبات نہیں مانے گئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -