بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ ایچ ای سی میں تعینات،تنخواہ ساڑھے 8لاکھ مقرر

بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ ایچ ای سی میں تعینات،تنخواہ ساڑھے 8لاکھ مقرر

  

اسلام آباد (آن لائن) خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ کو ہائیر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی کوارڈینٹر تعینات کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو کو ہائیر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا کورڈینیٹر تعینات کیا گیا ہے۔ترجمان ایچ ای سی کے مطابق مریم ریاض وٹو کو ساڑھے 8 لاکھ روپے تنخواہ کے عوض تعینات کیا گیا انکی تعیناتی قابلیت پر ہوئی۔

ایچ ای س

مزید :

صفحہ اول -