عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ ایچ ای سی میں پراجیکٹ کو آرڈی نیٹر تعینات
اسلام آباد (آن لائن) خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ کو ہائیر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی کوارڈینٹر تعینات کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو کو ہائیر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا کورڈینیٹر تعینات کیا گیا ہے۔ترجمان ایچ ای سی کے مطابق مریم ریاض وٹو کو ساڑھے 8 لاکھ روپے تنخواہ کے عوض تعینات کیا گیا انکی تعیناتی قابلیت پر ہوئی۔
ایچ ای سی