وزیر آباد اور نوشہرہ کے عوام نے جعلی تبدیلی کا جنازہ نکال دیا،عظمیٰ بخاری

وزیر آباد اور نوشہرہ کے عوام نے جعلی تبدیلی کا جنازہ نکال دیا،عظمیٰ بخاری
وزیر آباد اور نوشہرہ کے عوام نے جعلی تبدیلی کا جنازہ نکال دیا،عظمیٰ بخاری

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ن لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ خادمہ جی پوری قوم نے این اے 75 میں آپ کا فساد شودیکھ لیا،وزیر آباد اور نوشہرہ کے عوام نے جعلی تبدیلی کا جنازہ نکال دیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہاہے کہ عثمان ڈار اور فردوس عاشق ،سیالکوٹ کے لوگوں کی نفرت آپ کو لے ڈوبی ،جنرل الیکشن سے قبل ہی پی ٹی آئی کا حشر،مشرف کی کنگز پارٹی جیساہوا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -