”بوگس نمبر پلیٹس لگانے والوں کا اب چالان نہیں ہو گا بلکہ ۔۔۔“ایسا حکم آ گیا کہ سن کر لاہور کے شہری کبھی ایسی غلطی کرنے کا سوچیں گے بھی نہیں 

”بوگس نمبر پلیٹس لگانے والوں کا اب چالان نہیں ہو گا بلکہ ۔۔۔“ایسا حکم آ گیا ...
”بوگس نمبر پلیٹس لگانے والوں کا اب چالان نہیں ہو گا بلکہ ۔۔۔“ایسا حکم آ گیا کہ سن کر لاہور کے شہری کبھی ایسی غلطی کرنے کا سوچیں گے بھی نہیں 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سی ٹی او لاہور نے کالے شیشوں اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا حکم جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق سی ٹی او لاہور کے احکامات کے مطابق گاڑی پر جعلی اور بوگس نمبر پلیٹس لگانے والوں کا چالانا نہیں کیاجائے گا بلکہ ان تمام کے خلاف مقدمات درج ہوں گے ، بغیر نمبر پلیٹس والی موٹر سائیکلوں کو تھانے میں بند کیا جائے گا جبکہ سنگین خلاف ورزیوں پر اب چالان نہیں بلکہ ایف آئی آر درج کی جائے گی ۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -