پی ٹی آئی وفدکی پیر پگاراسے ملاقات،سینیٹ انتخابات میں مشترکہ امیدوار لانے کی پیشکش

پی ٹی آئی وفدکی پیر پگاراسے ملاقات،سینیٹ انتخابات میں مشترکہ امیدوار لانے ...
پی ٹی آئی وفدکی پیر پگاراسے ملاقات،سینیٹ انتخابات میں مشترکہ امیدوار لانے کی پیشکش

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) وفدنے جی ڈی اے کے سربراہ پیرپگاراسے ملاقات کی،پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات میں مشترکہ امیدوارلانے کی پیشکش کی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پیرصبغت اللہ شاہ آئندہ لائحہ عمل کیلئے پی ٹی آئی سے رابطے میں رہیں گے۔

واضح رہے کہ سندھ میں جی ڈی اے کے پاس 14،ایم کیو ایم کے پاس 21 ارکان ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -