میں کسی کی بات پر غصہ نہیں کرتا،ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان بھی بول پڑے

 میں کسی کی بات پر غصہ نہیں کرتا،ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان بھی بول پڑے
 میں کسی کی بات پر غصہ نہیں کرتا،ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان بھی بول پڑے

  

کراچی (آئی این پی ) ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں کرکٹ بائی چانس ہے تو میں کسی کی بات پر غصہ نہیں کرتا، پاکستان سے محبت دل میں ہے،اگر سب کچھ اللہ کی طرف سے ہے تو غرور کس بات کا؟ اگر ڈوسین کیچ تھام لیتا تو ٹیسٹ میں سنچری نہ ہوتی، ایک بیان میں انہوں نے کہا ٹی ٹوئنٹی میں بھی 88اور 98پر مواقع نہ ملتے تو کیا تینوں فارمیٹ میں تھری فیگر اننگز کھیلنے والا بیٹسمین بنتا۔

مزید :

PSL -PSL News Update -