کویت نے غیر ملکی افراد کے داخلے پر پابندی میں مزید توسیع کردی

کویت نے غیر ملکی افراد کے داخلے پر پابندی میں مزید توسیع کردی
کویت نے غیر ملکی افراد کے داخلے پر پابندی میں مزید توسیع کردی

  

کویت سٹی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کویت کی حکومت نے کورونا  کے باعث غیر ملکی افراد کے ملک میں داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  کویت  کی  شہری ہوا بازی کی انتظامیہ نےملک میں غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی میں تا حکم ثانی توسیع کر دی گئی ہے، تاہم طبی عملے اور سفارت کاروں پر اس فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا، یہ پابندی ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کے پیش نظر لگائی جارہی ہے جو آئندہ اعلان تک جاری رہے گی ۔

مزید :

بین الاقوامی -